٭یہ ہیر آئل پیش قیمتی قد رتی جڑی بوٹیوں اور متفرق ومفید تیلوں کے ملاپ سے تیارکیا گیا ہے۔
٭اس کی تیاری میںکوئی بھی کیمیکل وغیرہ شامل نہیں۔
٭اس تیل کا مسلسل استعمال غیرمعمولی نتائج کا باعث بنتاہے۔
٭خشکی ،سکری اور چکنائی کا خاتمہ کرتا ہے ۔
٭کمزور بالوں ،دوشاخہ بالوں ،گنج پن اور ان کے جھڑنے وغیرہ کی اصلاح کرتا ہے۔
٭سفیدی مائل بالوں کومسلسل استعمال سے سیاہی مائل کرتا ہے ۔
٭ بالوں کی قدرتی چمک واپس لاتا ہے اور بالوںکو لمبا ،گھنا ،سیاہ اور مضبوط کرتا ہے ، ایک بوتل کے استعمال سے آپ بالوں سے متعلقہ مسائل میں خود بہتری محسوس کریں گے۔
٭یہ بالوں کے تمام مسائل کا مفیدوموثر حل ہے
۔
- Rathore Hair Oil
- 100% Natural Herbal Oil
- 120ml & 200 ML
Benefits
- Helps remove dandruff.
- Makes hair thicker and stronger.
- Leaves hair shinny.
- Hair loss prevention.
- Lice removal.
- Stress removal.
Reviews
There are no reviews yet.