Rathore Anti Lice oil

 1,100

SKU: Anti Lice Oil Category:

جوؤں کے مسئلہ کو ہمیشہ کے لیے ختم کرتا ہے۔ لیکھوں، جوؤں کے انڈوں کا مکمل خاتمہ ، جوؤں سے پیدا ہونے وال خار ش ،خشکی اور سکری کا خاتمہ اور کھوپڑی کی جلد کی نشو نما بھی کرتا ہے۔ بچوں، بڑوں سب کے لیے فائدہ مند ہے۔

بالوں میں جوئیں پڑنے کی ایک بڑی وجہ گندگی ہے۔تاہم یہ ایک فرد سے دوسرے فرد کو بھی منتقل ہوتی ہیں۔ اکٹھے پڑھنے ، کھیلنے، مل جل کر بیٹھنے ، سونے یا ایک دوسرے کے کپڑے ، کنگھی اور تکیہ وغیرہ کے استعمال سے بھی جوئیں ایک دوسرے کو منتقل ہو جاتی ہیں۔ ہمارا ہر بل آئل بچوں ، عورتیں اور مردوںکو بلا پریشانی استعمال کروایا جا سکتا ہے۔انشاءاللہ جوئیں ختم ہو ں گی۔

طریقہ استعمال:

 جوئیں زیادہ یا پرانی ہوں تو شروع کے چند دن روزانہ اس کو بالوں میں لگائیں۔  اس کے بعد ہر ہفتہ کم و بیش دو دفعہ استعمال کرلیں۔ بچے جو سکول سے جوئیں لاتے ہیں ان کے کانوں اور سر کے پچھلے حصہ پر خاص طور پر مساج کریں۔انشاءاللہ مفید ثابت ہو گا۔

size

100 ml, 200 ml, 120 ml

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Rathore Anti Lice oil”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Shopping Cart