جادو شکن تیل
اس تیل کی تیاری میں ایسے قدرتی اجزاء اور خوشبویات استعما ل کی گئی ہیں جو جادو ،سحر، بندش، اثرات، بیرونی اور روحی مخلوقات کااثر اور
سایہ وغیرہ میں غیر معمولی اصلاح اور صحت کا باعث ہوتی ہیں ۔علاوہ ازیں اس کی تیاری میں خصوصی اوقات کے دوران خاص و ظائف کی پڑھائی و نقوش کا استعمال اورخاص و ردجو زیربحث مسائل کی درستگی کا باعث ہوتے ہے وہ بھی کی گئی ہے۔
٭سحری،جناتی یا کالا علم وغیرہ کے اثرات کا خاتمہ
٭ سایہ ہویا حاضرات ہوتی ہوں تو اس کا علاج
٭جسم کا ٹوٹنا، عمومی سردرد اور ذہنی تھکاوٹ کا خاتمہ
٭میاں بیوی کے جھگڑے، فساد اور بدمزگی کا علاج
٭وظائف اور چلہ کشی کےبداثرات کا خاتمہ
٭ حافظہ کا مسئلہ،ذہنی کمزوری اور سستی کا خاتمہ
٭ رجعت اور بندش کے لیے مفید و موثر ہے
٭بندش دماغ، سایہ، جنات اور موکلات وغیرہ کا نظر آنا
Reviews
There are no reviews yet.