جادو شکن تیل
اس تیل کی تیاری میں ایسے قدرتی اجزاء اور خوشبویات استعما ل کی گئی ہیں جو جادو ،سحر، بندش، اثرات، بیرونی اور روحی مخلوقات کااثر اور سایہ وغیرہ میں غیر معمولی اصلاح اور صحت کا باعث ہوتی ہیں ۔
علاوہ ازیں اس کی تیاری میں خصوصی اوقات کے دوران خاص و ظائف کی پڑھائی و نقوش کا استعمال اورخاص و ردجو زیربحث مسائل کی درستگی کا باعث ہوتے ہے وہ بھی کی گئی ہے۔ ذیل میں مختصر طور اس جادوشکن تیل کے اثرات کو بیان کیا جا رہا ہے۔
٭ گھر میں اثرات ہوں تو چراغ اس تیل سے اکیس دن روشن کریں۔اثرات کا خاتمہ ہو گا۔ انشاء اللہ۔
.٭ سحری اثرات کی وجہ سے گھر میں بے سکونی ہو تو گیارہ دن اس کو چراغ میں جلائیں اثرات کا خاتمہ ہو گا۔اور گھر کا سکون لوٹ آےگا
٭ کسی سایہ وغیرہ کا اثرہو تو بھی اس تیل کی سرپر مالش اور جسم پر بہت ہلکی سی مالش سایہ کا خاتمہ کرتی ہے ۔
٭ جس فرد کادماغ بند ہو اوراثرات کی شدت ہو اس کو روزانہ سر پر لگا کر ہلکی مالش کرے تو صحت یاب ہو۔
٭ جادو کے اثرات زیادہ ہوں تو ناف ،کان ،جلد ،انکھوں(پلکوں کے اوپر )اور ناک میں بھی یہ تیل لگا یا جا سکتا ہے ۔
٭ عمومی سردرد اور ذہنی تھکاوٹ کی دوری کے لیے اس کی مالش طبیعت کو سکون دیتی ہے ۔
٭ حافظہ کی مسائل اور ہر طر ح کی ذہنی کمزوری اور سستی اس سے دور ہوتی ہے۔
٭خاص طو ر پر یہ تیل عامل حضرات ،وظائف اور چلہ کشی کرنے والے مردوزن کے لیے بھی مفید ہے۔ اس کا استعمال عامل حضرات کی طرف آنے والے بداثرات کو روکتا ہے ۔ رجعت اور بندش کے لیےبہت مفید و موثر ہے۔
٭ عرضیکہ کے تمام ایسے مسائل جو ذہن کی وجہ سے یا ا س پر اثرات کی وجہ سے واقعہ ہوتے ہیں ان میں اس روحانی تیل کا استعمال بہترین شفایابی کاباعث بنتا ہے ۔
Reviews
There are no reviews yet.