Al Shajrat ul Naumania

 500

Category:

الشجرۃ النعمانیۃ
عربی، فارسی اور انگریزی کتب کو بعد از ترجمہ اردو زبان کے قارئین کے لیے پیش کرنا ادارہ راہنمائے عملیات کا ایک خاص اعزاز ہے۔ الشجرۃ النعمانیۃ بھی اس تسلسل کا ایک حصہ ہے اس کتاب کے مصنف سید شریف یوسف محمد الھندی ہیں۔ روحانیات، اسرار، تاثیرات، ارواح، علوی املاک، روحانی و سفلی ملوک کے حوالے سے یہ ایک ایسی نایاب اور پوشیدہ کتاب تھی جس کو بعد از ترجمہ علوم مخفی کے قارئین کے لیے پیش کیا گیا ہے۔ اپنے پراسرار اعمال کے حوالے سے یہ میدان عملیات، روحانیات اور ارواحی علوم میں ایک بیش بہا اضافہ ہے۔ وہ لوگ جو کچھ نیا اور خاص تلاش کر رہے ہوں ان کو بھی اس کتاب کو ضرور حاصل کرنا اور پڑھنا چاہیے۔ا عمال روحانی کے نئے دروازے کھولیں گے۔

Shopping Cart