وہ لوگ جو یہ جاننے کے خواہش مند ہیں کہ اِن کا برج کون سا ہے اور اِن کے برج کی خصوصیات کیا ہیں اور اِن کے برج سے دوسرے بروج کے لوگوں کے تعلقات کیسے ہوںگے یا اِن کے بروج سے خوش قسمتی کے کون کون سے متفرق اُمور منسلک ہیں، ان کی مکمل راہنمائی یہ اکیلی کتاب کر سکتی ہے۔ ایک جامع اور اپنے موضوع پر بہترین کتاب جو ہر فرد ‘چھوٹے بڑے‘عورت‘ مرد‘ بچے سب کی دلچسپی کی حامل ہے۔دل کو موہ لینے والی تحریر۔
Sale!